1 00:00:02,996 --> 00:00:06,510 آج کل ہم صرف ڈرون حملوں خودکش بم دھماکوں، 2 00:00:06,610 --> 00:00:10,324 ، لڑائی اور اسی طرح کی چیزوں کی خبریں دے رہے ہیں 3 00:00:15,800 --> 00:00:19,178 طالبان یا فوجی وہاں جو کچھ ہورہا ہے اس کے بارے میں جھوٹ بول رہے ہیں 4 00:00:19,504 --> 00:00:24,789 اسلئے میری ذاتی رائےمیں شہریوں کی ہلاکتیں غلط دستاویز ہوئی ہیں 5 00:00:29,723 --> 00:00:34,311 ہم پاکستان یا امریکہ یا برطانیہ یا کہیں بھی زرائع ابلاغ پر 6 00:00:34,411 --> 00:00:37,341 جو کچھ بھی دیکھ رہے ہیں، وہ سب کسی اور سے حاصل شدہ معلومات ہیں 7 00:00:42,610 --> 00:00:49,942 کیا بغیر کسی عدالتی عمل کے لوگوں کو مارنا جائز ہے؟ 8 00:00:56,154 --> 00:00:59,096 یہ سوچنے میں بہت پر کشش ہے 9 00:00:59,381 --> 00:01:08,272 لوگوں کو ریگستان میں گمنام مشینوں کے ذریعے مار گرایا جائے 10 00:01:13,694 --> 00:01:17,756 ڈرون کی سیاست اور کارروائی کو سمجھنے کے لئے 11 00:01:17,856 --> 00:01:21,553 یہ بہت ضروری ہے کہ اس کے پیچھے کارفرما نظام کو سمجھا جائے 12 00:01:29,632 --> 00:01:32,749 نادیدہ جنگ 13 00:01:40,938 --> 00:01:45,240 اگر آپ ڈرون کو گوگل کریں تو جو پہلی تصویر نظر آئے گی 14 00:01:45,340 --> 00:01:48,972 وہ ایک ریپر ڈرون کی ہے جو ایک مزائل داغ رہا ہے 15 00:01:49,072 --> 00:01:53,385 اور کیوں کہ یہ تصویر گوگل پر آنے والا سب سے پہلا نتیجہ ہے 16 00:01:53,485 --> 00:01:55,097 تو اسے مسلسل میڈیا کے ذریعے نشرکیا گیا ہے 17 00:01:55,197 --> 00:02:00,388 اور مسلسل پیش کیا گیا 18 00:02:00,488 --> 00:02:03,900 آپ اسے ہر جگہ دیکھیں گے اخبارات کے صفحہ اول سے لے کر 19 00:02:04,000 --> 00:02:07,039 تحقیقی مراسلوں تک ہر جگہ 20 00:02:07,139 --> 00:02:11,540 اس تصویر کے ماخذات ایک ٣ڈی آن لائن ہوببیاسٹ فورم میں ہیں 21 00:02:11,640 --> 00:02:16,479 کسی شخص نے کچھ سال پہلے اسے تخلیق کیا اسے ٣ ڈی سانچے میں ڈھالا 22 00:02:16,579 --> 00:02:20,255 فوٹوشاپ میں پینٹ کیا اور اسے کچھ پہاڑوں کے پس منظر میں ڈال دیا 23 00:02:20,804 --> 00:02:22,538 اس ڈرون کا کوئی وجود نہیں ہے 24 00:02:22,638 --> 00:02:27,828 اور اس طرح سے سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر تقسیم کی گئی 25 00:02:27,928 --> 00:02:31,363 اس ناقابلِ یقین حد تک عجیب و غریب اور حَدِ شَعُوری تک پہنچی ہوئی ٹیکنالوجی کی یہ تصویر بذات خود 26 00:02:31,463 --> 00:02:32,636 ایک خواب ہے 27 00:02:44,776 --> 00:02:52,415 فاٹا افغانستان کی سرحد کے ساتھ ملا ہوا پاکستانی علاقہ ہے 28 00:02:52,515 --> 00:02:59,177 اور فاٹا کا مطلب ہے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ 29 00:02:59,440 --> 00:03:02,206 قبائلی افراد وہ لوگ ہیں جو یہاں افغانستان اور پاکستان کے بیچ موجود 30 00:03:02,306 --> 00:03:06,926 جغرافیائی خطّے میں صدیوں سے رہتے چلے آرہے ہیں 31 00:03:07,026 --> 00:03:11,273 انکے اپنے مروّجہ روایتی قوانین ہیں 32 00:03:11,373 --> 00:03:14,829 اور حقیقت یہ ہے کہ ان علاقوں میں عدلیہ اور پولیس کی 33 00:03:14,929 --> 00:03:17,507 غیر موجودگی کی وجہ سے 34 00:03:17,607 --> 00:03:21,063 ان لوگوں کے پاس اپنے ہتھیار اور اپنا پرانا دفاعی نظام بھی ہے 35 00:03:21,163 --> 00:03:23,895 وہاں گھر قلعہ نما بنے جاتے ہیں 36 00:03:23,995 --> 00:03:28,242 قبائلی سربراہ پورے خاندان کا سربراہ ہوتا ہے 37 00:03:28,342 --> 00:03:30,701 اور یہاں خاندانوں کے درمیان تنازعات اور لڑائی جھگڑا عام باتیں ہیں 38 00:03:30,801 --> 00:03:33,818 یہ لوگ ان تنازعات سے پرانے روایتی طریقوں کے مطابق نبٹتے ہیں 39 00:03:33,918 --> 00:03:37,440 جو فرسودہ اور جاہلانہ ہیں 40 00:03:37,540 --> 00:03:40,799 خوصوصاً مغربی صحافیوں سے جو پہلی دفعہ پاکستان آرہے ہیں 41 00:03:40,899 --> 00:03:42,709 ان سے مجھے یہ تاثّر ملا کہ 42 00:03:42,809 --> 00:03:46,506 وہ اسے قرون وسطی کا کوئی قبائلی معاشرہ سمجھتے ہیں 43 00:03:46,606 --> 00:03:49,558 انکا خیال ہے کہ شاید یہاں جنگلی جنگجو رہتے ہیں 44 00:03:49,658 --> 00:03:52,434 جنہیں کسی بھی طرح سدھایا نہیں جا سکتا اسلئے 45 00:03:52,534 --> 00:03:54,256 ان پر الگ قانون کے تحت حکومت کی جائے 46 00:03:54,356 --> 00:03:57,461 حالانکہ ایسا کچھ نہیں ہے یہ بھی اکستان کا ایک حصّہ ہے 47 00:03:58,295 --> 00:04:01,105 فاٹا میں سات اجنسیاں ہیں 48 00:04:01,205 --> 00:04:05,298 جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان، کرّم ایجنسی 49 00:04:05,398 --> 00:04:10,918 باجوڑ ایجنسی، مہمند ایجنسی، خیبر ایجنسی 50 00:04:11,018 --> 00:04:16,055 اور اورکزئی ایجنسی - یہاں کل سات اجنسیاں ہیں 51 00:04:17,196 --> 00:04:19,677 تخمینہ کے مطابق- یہاں مکمّل اور مناسب مردم شماری ہوئے 52 00:04:19,777 --> 00:04:26,043 ایک زمانہ گزر گیا ہے- لیکن سن دو ہزار آٹھ کے ایک تخمینہ کے مطابق 53 00:04:26,143 --> 00:04:30,895 میرے خیال سے اس وقت فاٹا میں پانچ اشاریہ تین ملین( تریپپن لاکھ) لوگ رہ رہے ہیں 54 00:04:36,032 --> 00:04:40,664 سن اٹھارہ سو اننچاس کے آس پاس میں جب برِّصغیر پاک و ہند میں نو آبادکاری کا نظام تشکیل پا ہی رہا تھا 55 00:04:40,764 --> 00:04:45,954 انگریزوں نے فاٹا کے لئے علیحدہ قانون متعارّف کرایا 56 00:04:46,054 --> 00:04:51,091 سن انیس سو ایک میں پہلی بار فرنٹیئر کرائم ریگولیشن متعارّف کرایا گیا 57 00:04:51,191 --> 00:04:54,494 جسے ایف سی آر کہا جاتا ہے جو انّیس سو ایک سے آج تک 58 00:04:54,594 --> 00:04:57,655 بغیر کسی رددو بدل کے قائم ہے 59 00:04:57,755 --> 00:05:00,772 ایف سی آر لوگوں کو کسی بھی 60 00:05:00,872 --> 00:05:03,121 طرح کے سیاسی حقوق نہیں دیتا ہے 61 00:05:03,221 --> 00:05:05,382 وہاں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں 62 00:05:05,482 --> 00:05:07,138 آزادیء صحافت کے کوئی حقوق نہیں ہیں 63 00:05:07,238 --> 00:05:13,768 وہاں کوئی موبائل سروس اور کسی بھی نیٹ کی سہولت نہیں 64 00:05:13,868 --> 00:05:15,151 انٹرنیٹ کی سہولیات بھی موجود نہیں. 65 00:05:15,251 --> 00:05:19,915 کئی علاقوں میں، کیمرے والے موبائل پر پابندی ہے 66 00:05:20,015 --> 00:05:23,713 اور یہاں تک کہ ٹی وی چینلز پر،یہاں تک کہ نیٹ پر. 67 00:05:23,813 --> 00:05:27,137 ایف سی آر اصل میں کرتا کیا ہےیہ عدالتی اختیارات فراہم کرتا ہے، 68 00:05:27,237 --> 00:05:30,430 یہاں تک کہ فاٹا میں موجود انتظامی ڈھانچہ کو، عدالتی اختیارات فراہم کرتا ہے 69 00:05:30,530 --> 00:05:34,865 جو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہاں جو بھی مجرمانہ سرگرمیاں ہورہی ہیں 70 00:05:34,965 --> 00:05:36,709 ان سے اپنےقانون کے مطابق 71 00:05:36,809 --> 00:05:38,860 اپنے لوگوں کے ذریعے انتظامی ڈھانچے کے مطابق نبٹا جائے 72 00:05:38,960 --> 00:05:43,689 تو، ایک طرح سے یہ علاقہ اپنے ہی ملک کے قانونی نظام سےکٹا ہوا ہے 73 00:05:43,789 --> 00:05:48,585 ٢٠١١ میں پہلی بار ہم نے دیکھا کہ تھوڈی بہت ترامیم متعارف کرائی جا رہی ہیں 74 00:05:48,685 --> 00:05:54,249 سن دو ہزار دو میں فاٹا سیکرٹریٹ کا قیام عمل میں آیا جسے آپ وہاں 75 00:05:54,349 --> 00:05:56,598 'سیاسی اصلاحات ' کی طرف پہلا قدم قرار دے سکتے ہیں 76 00:05:56,698 --> 00:06:00,769 لیکن یہ اصلاحات اب تک ایک طرح سے بہت غیر موثر رہی ہیں 77 00:06:00,869 --> 00:06:03,074 کیوں کہ یہ بہت زیادہ انقلابی نہیں ہیں 78 00:06:03,174 --> 00:06:06,015 ایف سی آر کے تحت فاٹا کے باشندوں کو درج ذیل حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے 79 00:06:06,115 --> 00:06:09,791 اپیل - کسی بھی عدالت میں سزا میں تبدیلی کی درخواست کرنے کا حق 80 00:06:09,891 --> 00:06:12,338 وکیل - قانونی نمائندگی کرنے کا حق 81 00:06:12,438 --> 00:06:14,643 دلیل - مدلل ثبوت پیش کرنے کا حق 82 00:06:14,743 --> 00:06:18,133 اجتماعی ذمہ داری اور سزا ابھی تک قابلِ عمل ہیں 83 00:06:20,131 --> 00:06:22,963 ڈرون تقریبا معمولی پراسرار چیز ہیں 84 00:06:23,063 --> 00:06:28,604 یہ بہت عجیب بات ہے کہ وسیع نگرانی ، 85 00:06:28,704 --> 00:06:31,107 تکنیکی مواصلاتی نظام ، 86 00:06:31,207 --> 00:06:32,863 مسلسل بصری منظر کشی کے اس دور میں 87 00:06:32,963 --> 00:06:35,542 کوئی چیز جو اتنی واضح ہے 88 00:06:35,642 --> 00:06:37,078 خاص طور سے اس وقت ابلاغ میں   89 00:06:37,178 --> 00:06:40,152 اصل میں بہت سے طریقوں سے انتہائی پوشیدہ رہ سکتی ہے 90 00:06:40,613 --> 00:06:43,203 ڈرون خاص طور سے پوشیدہ رہنے کے لیے ہی بنائے گئے ہیں 91 00:06:43,303 --> 00:06:45,442 کیوں کہ یہ بلندی پر کام کرتے ہیں 92 00:06:45,542 --> 00:06:46,869 یہ ہمارے سروں پر کام کرتے ہیں 93 00:06:46,969 --> 00:06:51,040 ایسا نہیں ہوتا کہ ہم اکثر آسمان کی طرف دیکھتے ہوں اور ڈرون کو تلاش کرتے ہوں 94 00:06:51,140 --> 00:06:52,950 ہم ایسا کرنے کے عادی نہیں ہیں 95 00:06:53,050 --> 00:06:55,496 عسکری لحاظ سے بھی یہ 96 00:06:55,596 --> 00:06:59,448 اتنی زیادہ اونچائی پر کام کرنے کے قابل ہیں کہ ہم انہیں نہیں دیکھ سکتے 97 00:06:59,548 --> 00:07:02,785 وہ کیمرے کے ساتھ لیس ہوتے ہیں جو ہمارے مقابلے میں بہت دور تک دیکھ سکتے ہیں 98 00:07:02,885 --> 00:07:04,717 ڈرون کو تین بنیادی طریقوں میں استعمال کیا جاتا ہے 99 00:07:04,817 --> 00:07:09,788 وہ فوجی تناظر میں یقیناً نگرانی کے لیے استعمال کیئے جاتے ہیں 100 00:07:09,888 --> 00:07:13,717 اور،آنے والی دہائی کے اندر، تیزی سے 101 00:07:13,817 --> 00:07:18,064 ہم نگرانی کرنے والے ڈرون کا غیر عسکری استعمال دیکھیں گے 102 00:07:18,722 --> 00:07:21,510 اس کے بعد، فوجی مسلح ڈرون ہے 103 00:07:21,610 --> 00:07:25,220 جنہیں افغانستان، عراق اور لیبیا میں 104 00:07:25,320 --> 00:07:27,833 روایتی ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ استعمال کیا گیا 105 00:07:27,933 --> 00:07:31,652 اور پھر، خفیہ ڈرون اس کی تیسری قسم ہے 106 00:07:31,752 --> 00:07:33,935 اب، خفیہ ڈرون ڈرون کی وہ قسم ہیں 107 00:07:34,035 --> 00:07:37,975 جنہیں مخصوص اہداف کو مارنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے 108 00:07:38,075 --> 00:07:40,411 کبھی کبھی مخصوص افراد کے علاوہ 109 00:07:40,511 --> 00:07:43,331 مخصوص گروپس کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے 110 00:07:43,431 --> 00:07:45,724 جن کے بارے میں یقین ہوتا ہے کے وہ ایک خطرہ ہیں 111 00:07:45,824 --> 00:07:48,578 اور یہ وہ قسم ہے جس کا ہم نے مطالعہ کیا ہے 112 00:07:48,678 --> 00:07:51,541 کیوں کہ مجھے لگتا ہے ...... ہمیں لگتا ہے 113 00:07:51,641 --> 00:07:55,273 کہ یہ ڈرون کا سب سے 114 00:07:55,373 --> 00:07:57,117 پیچیدہ استمعال ہے 115 00:07:57,217 --> 00:08:00,410 میں تھوڑا سا جنونی بن گیا اور ان کے ماڈل بنانے شروع کر دیئے 116 00:08:00,510 --> 00:08:03,132 میرے پاس چھوٹے بچوں کے ڈرون کی پلاسٹک کے نمونے ہیں 117 00:08:03,232 --> 00:08:05,240 جنہیں آپ خرید سکتے ہیں 118 00:08:05,340 --> 00:08:07,677 میں اصل میں ان میں سے ایک کے سامنے کھڑا ہونا چاہتا تھا 119 00:08:07,777 --> 00:08:09,630 اور اسکی آنکھ میں آنکھ ڈال کر دیکھنا چاہتا تھا 120 00:08:09,730 --> 00:08:12,067 تو، ہم اپنے اسٹوڈیو کی کار پارکنگ میں باہر چلا گئے 121 00:08:12,167 --> 00:08:14,548 انٹرنیٹ سے ڈائون لوڈ کی گئی تصویر کو استمال کرتے ہوئے 122 00:08:14,648 --> 00:08:18,587 ایک ڈرون کا اصل میں خاکہ تیّار کرلیا 123 00:08:18,687 --> 00:08:21,507 زمین پر اس کی ایک 1:1 پیمائیش کی خط کشی کی 124 00:08:21,607 --> 00:08:23,307 اور جیسے ہی ہم نے یہ کیا ہمیں احساس ہوا کہ 125 00:08:23,407 --> 00:08:26,600 ہم نے کچھ بہت سنجیدہ اور 126 00:08:26,700 --> 00:08:30,244 بہت طاقتور چیز دریافت کر لی تھی 127 00:08:30,344 --> 00:08:33,295 کیوں کہ اس سے فوری طور پر ان چیزوں کی اہمیت کے بارے میں پتا چلا 128 00:08:33,395 --> 00:08:35,908 جو بھی اس کو دیکھتا ہے اسکا سب سے پہلا رد عمل یہی ہوتا ہے کہ 129 00:08:36,008 --> 00:08:37,796 "واہ، مجھے اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنا بڑا ہوگا ." 130 00:08:37,896 --> 00:08:40,825 لیکن صرف ایک خاکہ کھینچنے سے یہ اس چیز کے 131 00:08:40,925 --> 00:08:42,889 نظر نہ آنے کو بھی واضح کرتا ہے 132 00:08:42,989 --> 00:08:47,103 حقیقت یہ ہے کہ اس کے بارے میں بحث کرنا غیر موئثّر ہے 133 00:08:47,203 --> 00:08:49,277 اسکا نظام میں کوئی وجود نہیں ہے 134 00:08:49,377 --> 00:08:50,791 اسکا جنگ میں کوئی وجود نہیں ہے 135 00:08:50,891 --> 00:08:54,282 ہم نے ایک ڈرون باہر گیلری میں وائٹ ہاؤس کے 136 00:08:54,382 --> 00:08:56,324 مرکزی دروازے کے سامنے نصب کیا 137 00:08:56,424 --> 00:09:00,429 تو، یہ گیلری ہے اور یہ پس منظر میں یادگارِواشنگٹن (واشنگٹن مونیومنٹ ) ہے 138 00:09:00,529 --> 00:09:02,668 اور یہ یہاں پر وائٹ ہاؤس کا داخلی دروازہ ہے 139 00:09:02,768 --> 00:09:06,246 مجھے نہیں لگتا ان سب چیزوں کا طاقت یا حکومت پر کوئی براہراست اثر پڑتا ہے 140 00:09:06,346 --> 00:09:10,703 یہ کسی کے لیے بھی کسی بھی طرح کا خطرہ نہیں ہیں 141 00:09:10,803 --> 00:09:13,930 مجھے امید ہے کہ اس سے ایک بحث کی شروعات ہوگی اور 142 00:09:14,030 --> 00:09:16,805 لوگوں کے ذہنوں میں ایک تصویر تخلیق ہوگی جو وہاں موجود رہے گی 143 00:09:16,905 --> 00:09:20,076 کہ اگر ایک ڈرون پانچ ہزار فیٹ کی بلندی پرآپ کے سر پرآسمان میں موجود ہے ور آپ اسے نہیں دیکھ سکتے 144 00:09:20,176 --> 00:09:23,764 تو اس صورتحال میں آپ کے پاس کوئی طاقت اور کوئی معرفت نہیں ہے 145 00:09:23,864 --> 00:09:26,223 اور ڈرون اور اسکے چلانے والوں ور اسکے ارد گرد ک نظام 146 00:09:26,323 --> 00:09:28,111 کے پاس ہی ساری طاقت اور معرفت ہے 147 00:09:28,211 --> 00:09:30,921 تو آپ تو پہلے سے ہی ایک انتہائی غیر مساوی رشتے میں منسلک ہیں 148 00:09:31,021 --> 00:09:33,292 جسکا ہمیشہ ہمیشہ تشدّد پر ہی خاتمہ ہوتا ہے 149 00:09:46,749 --> 00:09:50,590 جون ٢٠١١ میں ہم نے ڈرون حملوں کے بارے 150 00:09:50,690 --> 00:09:54,213 میں عوامی سطح پر موجود ہر چیز کا دوبارہ سے جائزہ لینا شروع کیا 151 00:09:54,313 --> 00:09:56,979 اور خاص طور پر شہریوں پر اثرات کے بارے میں 152 00:09:57,079 --> 00:10:01,874 اور ہمیں پتا چلا کے ڈرون حملوں سے سینکڑوں شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں 153 00:10:01,974 --> 00:10:05,979 جنہیں آزادانہ طور پر لگائے گئے تخمینوں میں شامل ہی نہیں کیا گیا 154 00:10:06,079 --> 00:10:08,065 تو سی آی اے اس وقت دعویٰ کر رہی تھی کہ 155 00:10:08,165 --> 00:10:11,599 ڈرون ناقابلِ یقین حد تک سریع ور انتہائی درست ہتھیار تھے 156 00:10:11,699 --> 00:10:14,585 جن سے عملی طور پر کسی بھی شہری کی ہلاکت نہیں ہوئی 157 00:10:14,685 --> 00:10:17,746 لیکن جو بات ہمیں پتا چلی وہ کافی زیادہ پریشان کن تھی 158 00:10:17,846 --> 00:10:20,644 ہمیں پتا چلا کہ ان حملوں میں سینکڑوں شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں 159 00:10:30,127 --> 00:10:32,147 ابتدائی طور پر، میرا مطلب ہے قبائلی علاقے میں 160 00:10:32,247 --> 00:10:34,452 کوئی نہیں جانتا تھا کہ قبائلی پٹی کیا ہے ٩٠ کی 161 00:10:34,552 --> 00:10:37,657 دہائی میں یا اس سے پہلے وہاں کیا چل رہا تھا 162 00:10:37,757 --> 00:10:41,257 میرا مطلب ہے قبائلی علاقہ آزادی کے وقت سے موجود ہے 163 00:10:41,357 --> 00:10:45,165 لیکن ٩/١١ کے بعد سے قبائلی علاقہ بہت سے 164 00:10:45,265 --> 00:10:50,345 بین الاقوامی صحافیوں کا مرکزنگاہ بن گیا جنہوں نے وہاں 165 00:10:50,445 --> 00:10:52,211 مقامی صحافیوں سے میل جول بڑھایا 166 00:10:52,311 --> 00:10:55,285 صرف اس وجہ سے کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں طالبان فرار ہوگئے تھے 167 00:10:55,385 --> 00:10:58,161 میرا مطلب ہے ہم سب جانتے ہیں کہ اسامہ بن لادن 168 00:10:58,261 --> 00:11:01,388 قبائلی علاقوں کے ذریعہ ہی پاکستان آیا 169 00:11:01,488 --> 00:11:03,934 اور دوسرے اسی طرح کے بین الاقوامی دہشتگرد پاکستان میں 170 00:11:04,034 --> 00:11:06,217 قبائلی علاقوں کے ذریعہ ہی داخل ہوئے 171 00:11:06,317 --> 00:11:09,554 تو قبائلی علاقہ بین الاقوامی دہشتگردی 172 00:11:09,654 --> 00:11:11,903 اور عالمی جہاد کا گڑھ بن گیا 173 00:11:12,003 --> 00:11:16,184 اکثر لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ قبائلی عوام 174 00:11:16,284 --> 00:11:19,762 اور طالبان ایک ہی ہیں صرف اسلئے کیوں کہ وہ ایک ہی علاقےمیں بستے ہیں 175 00:11:19,862 --> 00:11:22,572 ایسا ٨٠ کی دہائی میں ہوتا تھا 176 00:11:22,672 --> 00:11:24,416 جب یہاں ایک فوجی آمر جنرل ضیاالحق 177 00:11:24,516 --> 00:11:28,236 کی حکومت تھی جس نے سوویت کے ساتھ لڑنے میں 178 00:11:28,336 --> 00:11:30,102 امریکا کا ساتھ دیا 179 00:11:30,202 --> 00:11:33,504 اس وقت، سعودی بھی شامل ہوگئے 180 00:11:33,604 --> 00:11:39,212 اور بہت سارے جہادی یا مجاہدین بھی جیسا کہ انہیں اس وقت کہا جاتا تھا 181 00:11:39,312 --> 00:11:41,144 اس علاقے میں لائے گئے 182 00:11:41,244 --> 00:11:45,051 اور یہاں کیمپس میں انہیں تربیت دی گئی 183 00:11:45,151 --> 00:11:48,959 اس کے بعد سوویت کے خلاف لڑنے کے لئے افغانستان بھیجا گیا 184 00:11:49,059 --> 00:11:52,735 نائن الیون سے پہلے، امریکا اور پوری دنیا 185 00:11:52,835 --> 00:11:57,762 ان جہادی تنظیموں اور گروہوں کی حمایت کر رہے تھے 186 00:11:57,862 --> 00:12:02,569 وہ اسلام کے لئے لڑ رہے ہیں اور جہاد کر رہے ہیں 187 00:12:02,669 --> 00:12:05,906 تو آپکو انکی تائید کرنی چاہئے 188 00:12:06,006 --> 00:12:10,341 اور ٩/١١ کے بعد، پورا منظر نامہ ہی مکمّل طور سے تبدیل ہوگیا 189 00:12:10,441 --> 00:12:15,631 تو ،یہ ناقابلِ یقین بات تھی 190 00:12:15,731 --> 00:12:21,075 کہ پچھلے بیس سال سے امریکا ہم سے کہہ رہا ہے 191 00:12:21,175 --> 00:12:25,444 کہ یہ مجاہدین ہیں اور آپکو انکی مدد کرنی چاہئے اور انہیں سرمایا مہیا کر رہا ہے 192 00:12:25,544 --> 00:12:29,637 اور اب براہ راست وہ ہم سے کہہ رہے ہیں کہ یہ لوگ مجاہدین نہیں ہیں 193 00:12:29,737 --> 00:12:31,635 یہ دہشتگرد ہیں اور یہ ہیں اور وہ ہیں........... 194 00:12:31,735 --> 00:12:35,542 جب ٩/١١ کا واقعہ رونما ہوا، پاکستان سے کہا گیا 195 00:12:35,642 --> 00:12:40,064 کہ وہ دہشتگردی کے خلاف ہونے والی جنگ میں امریکہ کا ساتھ دے اور پاکستان نے 196 00:12:40,164 --> 00:12:43,840 امریکہ کو کاروائی کرنے کے لئے اپنے بہت سے اڈّے مختص کردیئے 197 00:12:43,940 --> 00:12:46,870 لہذا امریکی افواج نے سپلائی کے راستے استعمال کئے 198 00:12:46,970 --> 00:12:51,041 اور افغانستان میں کاروائی کے لئے پاکستان کے اڈے بھی استمال کئے 199 00:12:51,141 --> 00:12:54,400 اس وقت پاکستان میں فوج کی حکومت تھی 200 00:12:54,500 --> 00:12:57,166 جو افغانستان سے فرار ہو کر آنے والے طالبان کو 201 00:12:57,266 --> 00:13:00,393 جغرافیائی قربت اور نزدیکی کی وجہ سے قبائلی علاقوں 202 00:13:00,493 --> 00:13:04,476 میں محفوظ پناہ گاہیں مہیّا کر رہی تھی 203 00:13:04,576 --> 00:13:07,110 اور اس کے ساتھ ہی دنیا 204 00:13:07,210 --> 00:13:09,481 اور نیٹو اور امریکی فوج کو یقین دلا رہی تھی کہ 205 00:13:09,581 --> 00:13:11,698 "ہم آپ کے ساتھ ہیں اور 206 00:13:11,798 --> 00:13:13,674 آپ یہاں سے جو چاہے کر سکتے ہیں۔" 207 00:13:13,774 --> 00:13:15,167 تو اصل میں وہ دہرا کھیل کھیل رہی تھی 208 00:13:15,267 --> 00:13:18,196 آپ دیکھیں ٩/١١ نے میری رائے میں صرف فاٹا کو ہی نہیں تبدیل کیا 209 00:13:18,296 --> 00:13:20,523 بلکہ فوجی زمّہ داریوں اور مصروفیت اور، 210 00:13:20,623 --> 00:13:22,696 کیا جائز ہے کیا نہیں کے لحاظ سے 211 00:13:22,796 --> 00:13:25,331 پوری دنیا کو بدل دیا 212 00:13:25,431 --> 00:13:29,634 ہم نے عراق اور افغانستان میں ہونے والے حملوں کو دیکھا اور پھر ڈرون کو 213 00:13:37,251 --> 00:13:40,807 تنازعات/جنگ کے مناظر ان تنازعات کی رپورٹنگ کا حصّہ تھے 214 00:13:40,907 --> 00:13:43,508 اور وہ ان کے بارے میں ہماری تفہیم/سمجھ پر گہرا اثر کرچکے ہیں 215 00:13:43,608 --> 00:13:49,545 تقریبا دو سو سال سے صحافی اور مفسسرین 216 00:13:49,645 --> 00:13:52,684 اور اس کے بعد فوٹوگرافر میدانِ جنگ میں موجود ہوتے ہیں 217 00:13:52,784 --> 00:13:54,901 لیکن ڈرون کے ذریعے لڑی جانے والی جنگ میں ایسا نہیں ہوتا 218 00:13:55,001 --> 00:13:59,950 ہم نے ہوسکتا ہے ان مقامات ک نام سنے ہوں جہاں حملے ہوئے ہیں 219 00:14:00,050 --> 00:14:03,199 لیکن باقاعدہ رپورٹنگ نہ ہونے کی وجہہ سے یہ بہت مبہم اور غیر واضح ہے 220 00:14:03,299 --> 00:14:05,724 تو مجھے نہیں پتا کہ یہ جگہیں کیسی نظر آتی ہیں لیکن ساتھ ہی 221 00:14:05,824 --> 00:14:08,051 یہ بات میرے دماغ میں آئی کہ ہم نے 222 00:14:08,151 --> 00:14:12,880 گزشتہ بیس سال شہری/غیر عسکری آن لائن نظام کی تعمیر میں گزارے ہیں 223 00:14:12,980 --> 00:14:16,480 جسکا مقصد ہمیں چیزوں کو زیادہ واضح طور پر دیکھنے کے قبل بنانا ہے 224 00:14:16,580 --> 00:14:19,290 تو میں نے ایسے مقامات کے بارے میں تحقیق کرنا شروع کی 225 00:14:19,390 --> 00:14:21,969 جہاں ڈرون حملے ہوئے ہیں اور اس کے لیے میں نے تحقیقاتی صحافت کے بیورو 226 00:14:22,069 --> 00:14:24,800 (بیورو آف انویسٹیگیٹیو جرنلزم) کے ذریعے اکھٹا کئے گئے اعداد و شمار استمال کئے 227 00:14:24,900 --> 00:14:30,420 اور جہاں تک ممکن ہوسکا ان حملوں کے مقامات کو آن لائن ڈیجیٹل نقشوں پر ڈھونڈنا شروع کیا 228 00:14:30,520 --> 00:14:34,394 اور پھر میں نےسیٹیلائٹ تصویروں کے سکرین شاٹ لئے 229 00:14:34,494 --> 00:14:36,172 جو بنیادی طور پر زمین کی تصاویر ہیں 230 00:14:36,272 --> 00:14:41,704 اور پھر میں نے یہ معلومات انسٹاگرام پر شائع کردیں 231 00:14:41,804 --> 00:14:44,207 جو دراصل تصویروں کے اشتراک کے لئے ایک سماجی ویب سائٹ ہے 232 00:14:44,307 --> 00:14:47,499 یہ سب کرنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ یہ دکھایا جائے کہ یہ تمام جگہیں حقیقی ہیں 233 00:14:47,599 --> 00:14:52,022 میرے خیال میں زیادہ تر لوگوں کے ذہنوں میں ان جگہوں کی تصویریں خالی صحراؤں کی ہیں 234 00:14:52,122 --> 00:14:55,139 جہاں یہ سب چیزیں رونما ہوتی ہیں - لیکن وہ خالی صحرا ہرگز نہیں ہیں 235 00:14:55,239 --> 00:14:57,180 وہ ایک طرح سے ---- وہ قصبے ہیں 236 00:14:57,280 --> 00:14:58,849 ‪ ان جگہوں پر لوگ رہتے ہیں - آپ وہاں‬ 237 00:14:58,949 --> 00:15:01,922 سڑک پرکاریں دیکھ سکتے ہیں ، آپ عمارتیں دیکھ سکتے یہں 238 00:15:04,183 --> 00:15:07,520 باقی دنیا کی طرح پاکستانی بھی 239 00:15:07,620 --> 00:15:11,055 فاٹا کو بطور 'غیر' دیکھنے کے مجرم ہیں 240 00:15:11,155 --> 00:15:14,589 اردو میں ہم اسے علاقہ غیر کہتے ہیں جسکا مطلب ہے 241 00:15:14,689 --> 00:15:16,499 'غیروں کا علاقہ ' 242 00:15:16,599 --> 00:15:18,826 اگر آپ انہیں غیروں کی طرح یکھیں گے 243 00:15:18,926 --> 00:15:20,780 تو ان سے ہمدردی نہیں کر پائیں گے 244 00:15:20,880 --> 00:15:26,926 میرے خیال میں یہ سلجھانا بہت مشکل ہے کہ 245 00:15:27,026 --> 00:15:32,722 بے اعتنائی کیا ہے اور نظر نہ آنا کیا ہے 246 00:15:32,822 --> 00:15:35,356 کس چیز کو ہم غائب میں شمار کرتے ہیں 247 00:15:35,456 --> 00:15:40,712 کیوں کہ ہم بحث بھی کر چکے ہیں کہ بہت کچھ ہمیں کس طرح سے پتا چلتا ہے 248 00:15:40,812 --> 00:15:46,135 خلاف ورزیوں، اموات، ہلاکتوں، مداخلت، حملوں، ناکام حملوں کے بارے 249 00:15:46,235 --> 00:15:53,752 میں بہت اچھی تحقیقاتی دستاویزات موجود ہیں 250 00:15:53,852 --> 00:16:01,480 اس کے باوجود ہم اس بات پر غور کرنے کی طرف مائل نہیں ہورہے کہ 251 00:16:01,580 --> 00:16:06,573 اس قسم کی معلومات ہم پر سب ظاہر کر رہی ہیں 252 00:16:06,673 --> 00:16:10,085 کیوں کہ یہ معلومات اور علم ، عمل میں تبدیل نہیں ہوتے 253 00:16:10,185 --> 00:16:13,312 تو ایسا لگتا ہے کے اس میں اثر انگیزی کا فقدان ہے 254 00:16:13,422 --> 00:16:16,868 اور ایسی معلومات جس میں افادیت اور اثر انگیزی کا فقدان ہو 255 00:16:16,968 --> 00:16:21,083 تاریکیاں دور نہیں کر سکتی 256 00:16:25,649 --> 00:16:31,006 ہم میر علی شمالی وزیرستان ایجنسی میں بیٹھے ہوئے تھے 257 00:16:31,106 --> 00:16:40,533 ہمارے قبیلے کے بازار میں اور ایک گروہ آیا اور ایک شخص کو اغوا کر لیا ۔ 258 00:16:40,633 --> 00:16:43,980 اور اسے ایک اور گاؤں میں منتقل کر دیا 259 00:16:44,080 --> 00:16:50,390 تو ہم نے سوچا کے اگر ہم اپنی خبر میں اغوا کاروں کا ذکر کردیں 260 00:16:50,490 --> 00:16:57,020 تو اگلے دن وہ ہمارے بزرگوں کے پاس آئیں گے اور کہیں گے 261 00:16:57,120 --> 00:17:02,881 کہ تمہارے بیٹے یا بھتیجے نے اپنی خبر میں ہمارا ذکر کیا ہے 262 00:17:02,981 --> 00:17:08,677 تو تم ہمیں ٣٠ لکھ روپے دو ورنہ گورنمنٹ ہم پر جرمانہ کر دے گی 263 00:17:08,777 --> 00:17:15,196 ہم نے یہ بھی سوچا کہ اگر ہم اپنی خبر میں مغوی کا نام ظاہر کر دیں 264 00:17:15,296 --> 00:17:21,080 اور کہیں کہ اس شخص کو ان لوگوں نے اغوا کیا ہے 265 00:17:21,180 --> 00:17:24,900 تو اگلے دن وہ آئے گا اور کہے گا یہ بہت بے عزتی کی بات ہے 266 00:17:25,000 --> 00:17:30,344 ہم نے سوچا کہ اگر ہم اس جگہ کا ذکر کردیں جہاں سے یہ شخص اغوا ہوا تھا 267 00:17:30,444 --> 00:17:34,998 تو سیاسی انتظامیہ پورے گاؤں کو گرفتار کرلے گی 268 00:17:35,098 --> 00:17:43,098 پھر ہم نے سوچا کہ اگر ہم اس چوتھے گاؤں کا ذکر کرتے ہیں کہ اغوا کروں نے مغوی کو 269 00:17:43,198 --> 00:17:45,140 فلاں گاءوں میں منتقل کیا 270 00:17:45,240 --> 00:17:49,421 تو سیاسی انتظامیہ انہیں بھی گرفتار کر لے گی 271 00:17:49,521 --> 00:17:54,272 تو اس کے بعد مجھے یاد ہے ہم نے جو خبر بنائی وہ یہ تھی 272 00:17:54,372 --> 00:17:57,192 that unknown people came, نامعلوم افراد نے آکر 273 00:17:57,292 --> 00:18:01,780 نامعلوم شخص کو نامعلوم جگہ سے اغوا کر کے 274 00:18:01,880 --> 00:18:05,644 نامعلوم جگہ منتقل کر دیا 275 00:18:05,744 --> 00:18:10,912 پاکستانی نامہ نگار یا صحافی کی خودساختہ-پابندی(سنسرشپ ) میں ہی عافیت سمجھتی ہے 276 00:18:11,012 --> 00:18:12,800 وہ جانتے ہیں کہ ممنوع موضوعات موجود ہیں 277 00:18:12,900 --> 00:18:16,598 کچھ ایسی چیزیں موجود ہیں جن کے بارے میں وہ بات نہیں کر سکتے اسلئے وہ 278 00:18:16,698 --> 00:18:21,186 انکے بارے میں بات نہیں کرتے مثال کے طور پر عسکری مسائل 279 00:18:21,286 --> 00:18:24,347 وہ بعض اوقات طالبان کے مسائل کے بارے میں بات نہیں کرتے 280 00:18:24,447 --> 00:18:28,079 تو نامعلوم افراد کا ذکر کیا جاتا ہے 281 00:18:28,179 --> 00:18:30,406 نامعلوم افراد نے ان لوگوں کو قتل کیا 282 00:18:30,506 --> 00:18:33,304 اگر چہ وہ جانتے ہونگے کہ وہ کون ہے لیکن وہ نام نہیں لیں گے 283 00:18:33,404 --> 00:18:35,214 قبائلی علاقے میں لمبے عرصے سے 284 00:18:35,314 --> 00:18:38,507 زیادہ تر خبروں کے چینلز اور اخبارات کہتےہیں 285 00:18:38,607 --> 00:18:41,163 کہ سیکورٹی فورسز سرگرم ہیں جب کہ 286 00:18:41,263 --> 00:18:42,985 وہاں پاکستانی فوج کام کر رہی ہے 287 00:18:43,085 --> 00:18:45,049 تو آپ پاکستانی فوج کا نام کیوں نہیں لیتے؟ 288 00:18:45,149 --> 00:18:47,419 نہیں آپ پاکستانی فوج کا نام نہیں لے سکتے کیوں کہ پاکستانی فوج 289 00:18:47,519 --> 00:18:53,303 آئے گی ور آپ سے سوال کرے گی کہ آپ انکا نام استمال کرتے ہوئے انکا حوالہ کیوں دے رہے ہیں 290 00:18:53,403 --> 00:18:56,881 میرے خیال میں ٢٠٠٥ یا ٢٠٠٦ میں حیات اللہ ان پہلے پاکستانی صحافیوں میں سے تھے 291 00:18:56,981 --> 00:19:01,645 جنہوں نے امریکی ڈرون حملے کو فلمایا 292 00:19:01,745 --> 00:19:05,486 اس سے پہلے حکومت کا یہی بیان تھا کہ کوئی ڈرون حملہ نہیں ہورہا 293 00:19:05,586 --> 00:19:07,440 امریکہ کوئی مداخلت نہیں کر رہا 294 00:19:07,540 --> 00:19:09,965 پھر اچانک سےایک صحافی کچھ ملبے کو فلماتا 295 00:19:10,065 --> 00:19:13,214 ہے جس پر "امریکہ میں تشکیل دیا گیا (میڈ ان دی یوایس)" لکھا تھا 296 00:19:13,314 --> 00:19:16,068 یہاں ایک صحافی ہے جو حقیقتا ٹھوس ثبوت فراہم کرتا ہے 297 00:19:16,168 --> 00:19:19,799 اسے مار دیا جاتا ہے۔ لیکن وہ اکیلا نہیں ہے جسے مار دیا گیا 298 00:19:19,899 --> 00:19:25,573 اسکی بیوی ذرائع ابلاغ کے سامنے آکر کچھ انٹرویوز دیتی ہے جس سے کچھ لوگ غصّے میں آگئے 299 00:19:25,673 --> 00:19:28,229 اور پھر اسے بھی مار دیا جاتا ہے 300 00:19:28,449 --> 00:19:33,959 یہاں پر صرف تین 'م ' ہیں ملٹری(فوج )، ملیٹنسی(دہشتگردی )، میڈیا( ذرائع ابلاغ) اور 301 00:19:34,059 --> 00:19:37,362 کبھی کبھار دو 'م ' یعنی ملیٹنسی(دہشتگردی ) اور ملٹری(فوج ) تیسرے 'م ' یعنی 302 00:19:37,462 --> 00:19:43,552 میڈیا(ذرائع ابلاغ ) کے خلاف ایک دوسرے کے ساتھ مل جاتے ہیں 303 00:19:43,652 --> 00:19:49,962 آپ دیکھیں یہاں بہت سارے مگرمچھ اور گروہ اورطاقتور شراکتدار 304 00:19:50,062 --> 00:19:53,738 اور ہاتھی ایک دوسرے سے جنگ کر رہے ہیں 305 00:19:53,838 --> 00:19:58,392 ہم ان کے بیچ محض ایک سینڈوچ ہیں 306 00:19:58,492 --> 00:20:01,861 فاٹا میں زیادہ تر نامہ نگار جو موجود ہیں 307 00:20:01,961 --> 00:20:04,868 وہ اصل میں صحافی ہی نہیں ہیں 308 00:20:04,968 --> 00:20:09,654 وہ عموما۔۔۔۔۔۔میرا مطلب ہے ان میں سے کچھ سے میری ملاقات ہوئی ہے انکے کاروبار ہیں 309 00:20:09,754 --> 00:20:15,032 وہ دکان چلا رہے ہیں 310 00:20:15,132 --> 00:20:17,820 پیٹرول پمپ چلا رہے ہیں اور یہ وہ لوگ ہیں جو 311 00:20:17,920 --> 00:20:20,279 بین الاقوامی اداروں جیسا کہ رائٹرز اےپی 312 00:20:20,379 --> 00:20:23,462 اور ان سب کے لیے کام کر رہے ہیں پچھلے دس سالوں میں 313 00:20:23,562 --> 00:20:27,194 قبائلی پٹی میں تقریبا١٢ صحافی قتل کئے جا چکے ہیں 314 00:20:27,294 --> 00:20:30,838 اور ان میں سے بہت سے ایسے ہیں جن کے دوست ابھی وہاں کام کر رہے ہیں 315 00:20:30,938 --> 00:20:33,450 اور آپ دیکھیں وہ دوست یہاں کام کر رہے ہیں 316 00:20:33,550 --> 00:20:36,985 ان حالات کے اندر کام کر رہے ہیں جہاں انکے دوست مارے جا چکے ہیں 317 00:20:37,085 --> 00:20:40,629 کسی نے اسکی تحقیقات نہیں کیں کسی کو سزا نہیں ملی 318 00:20:40,729 --> 00:20:41,990 انہیں یہ بھی نہیں پتا کے یہ کس نے کیا 319 00:20:42,090 --> 00:20:45,700 آپکو سمجھنا ہوگا کہ اسکا مطلب یہ ہے کہ تقریبا ہر سال ایک صحافی مارا جا رہا ہے 320 00:20:45,800 --> 00:20:48,751 اور اس سے بہت زیادہ فرق پڑتا ہے اور 321 00:20:48,851 --> 00:20:51,583 اس کے علاوہ قبائلی علاقے میں بہت زیادہ صحافی کام نہیں کر رہے 322 00:20:51,683 --> 00:20:54,876 میرے خیال میں یہاں تقریبا ١٠٠ صحافی کام کر رہے ہیں 323 00:20:54,976 --> 00:20:58,828 اور اگر آپ میرے نقطہء نظر سے دیکھیں تو یہ ایک بڑی تعداد ہے 324 00:20:58,928 --> 00:21:01,572 اس کے سا تھ ساتھ مجموعی طور پر پورے ملک میں 325 00:21:01,672 --> 00:21:05,809 گزشتہ ٦٠ سالوں کے دوران سو سے زیادہ صحافی مارے گئے ہیں 326 00:21:05,909 --> 00:21:11,143 اور زیادہ تر ٩/١١ کے بعد مارے گئے ہیں 327 00:21:11,494 --> 00:21:17,444 سب سے بڑا چیلنج مخصوص نویت کے واقعات پر معلومات کا فقدان ہے 328 00:21:17,544 --> 00:21:20,561 اور خاص طور سے اس خبر کا فقدان 329 00:21:20,661 --> 00:21:22,888 کہ کس کس کو مارا گیا 330 00:21:22,988 --> 00:21:28,530 اکثر ہمیں کسی ایک شخص کا نام ملتا ہے وہ کوئی دہشتگرد رہنما ہوسکتا ہے 331 00:21:28,630 --> 00:21:31,800 لیکن وہ ان چھ سات لوگوں میں سے ایک ہوگا جو مارے گئے 332 00:21:31,900 --> 00:21:38,891 جو لوگ اس کے ساتھ مارے گئے ہمیں انکے بارے میں کچھ معلومات نہیں ہوگا 333 00:21:38,991 --> 00:21:42,579 وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آخر میں آپ کے پاس 334 00:21:42,679 --> 00:21:45,653 کم از کم اور زیادہ سے زیادہ قتل ہونے والے افراد کی گنتی کی ایک بہت بڑی حد ہوگی 335 00:21:45,753 --> 00:21:50,043 تو پاکستان میں ہم کہتے ہیں اس وقت 336 00:21:50,143 --> 00:21:53,424 تک ٢٥٠٠ سے ٣٥٠٠ افراد قتل ہو چکے ہیں 337 00:21:53,524 --> 00:21:57,309 تو ہم یقینی طور پر نہیں کہہ سکتے کہ کتنے لوگ مارے گئے 338 00:21:57,409 --> 00:21:59,549 لیکن جو دستاویز ہمارے پاس موجود ہے 339 00:21:59,649 --> 00:22:01,041 اس کے مطابق ہمارا خیال ہے کہ یہ اسی حد میں ہیں 340 00:22:01,141 --> 00:22:07,364 (تصویر: ٢٠٠٤ سے ٢٠١٣ تک پاکستان میں ہونے والے ڈرون حملے ،حملوں کی تعداد اور ہلاکتیں ) 341 00:22:07,464 --> 00:22:13,796 (سیدھے ہاتھ پر آنے والی ٹائم لائن سالانہ ہونے والے حملوں کی تعداد اور ہلاکتوں کو ظاہر کر رہی ہے ) 342 00:22:43,805 --> 00:22:53,025 (تصویر: ٢٠٠٤-٢٠١٣ ہلاک ہونے والے افراد کون تھے ؟ ) 343 00:22:53,125 --> 00:23:00,182 (*ٌزمرہ 'دوسرے' کسی بھی صحتمند مرد کی وضاحت کرنے کے لئے اوباما انتظامیہ کے تحت استعمال کیا جاتا ہے) 344 00:23:00,906 --> 00:23:04,221 پالیسی سازوں کے لیے ، ان لوگوں کے لئے جو یہ طے کرتے ہیں 345 00:23:04,321 --> 00:23:07,558 کہ جنگ کے لیے کہاں جانا چاہئے اور فوج کے لیے ڈرون میں زیادہ کشش اسلئے ہے 346 00:23:07,658 --> 00:23:10,675 کہ اس میں انکا کوئی جانی نقصان نہیں ہے 347 00:23:10,775 --> 00:23:13,068 وہ اصل میں بہت کمزور ٹیکنالوجی ہیں 348 00:23:13,168 --> 00:23:16,580 انکو تباہ کرنا زیادہ مشکل نہیں ہے 349 00:23:16,680 --> 00:23:19,917 ڈرون کو مار گرانا لڑاکا طیارے کو مار گرانے سے بھی زیادہ آسان ہے مثال کے طور پر 350 00:23:20,017 --> 00:23:24,461 لیکن ایسا کرنے سے بنیادی طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوگا 351 00:23:24,561 --> 00:23:30,147 اور یہی جنگ کے آغاز میں مغربی سیاست دانوں کے لیے سب سے بڑی سیاسی قیمت ہوتی ہے 352 00:23:31,859 --> 00:23:36,294 تو یہ ان پوشیدہ چیزوں کی مادی لاگت فراہم کرتا ہے 353 00:23:36,394 --> 00:23:39,521 کیونکہ زیادہ تر لوگوں کو صرف اپنی طرف ہونے والی اموات کی پرواہ ہوتی ہے 354 00:23:39,621 --> 00:23:42,484 سیاسی طور پر، لہٰذا، یہ اسے پوشیدہ ہی گردانتا ہے 355 00:23:42,584 --> 00:23:47,248 کیونکہ ایسا کرنے میں کوئی سیاسی قیمت ملوث نہیں ہے 356 00:23:47,348 --> 00:23:50,321 اور اس کے ساتھ ساتھ لگتا ہےیہ اخلاقی طور پربھی پوشیدہ ہو جاتا ہے 357 00:23:50,421 --> 00:23:54,031 پہرے داروں کو دیکھنا (واچنگ دی واچرز) ایک ایسا پروجیکٹ ہے جس کے لئے میں نے گوگل ارتھ کا استمال کیا 358 00:23:54,131 --> 00:23:58,817 جو منظر کشی، اور نہ صرف حالیہ منظر کشی بلکہ تاریخی منظر کشی کا ایک وسیع ذخیرہ ہے 359 00:23:58,917 --> 00:24:04,525 وہ مقامات دکھانے کے لئے جہاں یہ ڈرون رکھے جاتے ہیں 360 00:24:04,625 --> 00:24:06,896 جہاں سے ان سے کام لیا جاتا ہے 361 00:24:06,996 --> 00:24:09,354 انہیں سیٹلائٹ فوٹو گرافی کی مدد سے حاصل کیا گیا 362 00:24:09,454 --> 00:24:12,757 نقشہ کاری کے ڈیجیٹل آلات کے ساتھ بہت زیادہ وقت گزارنے کے بعد 363 00:24:12,857 --> 00:24:17,543 آپکو ادراک ہوتا ہے کہ یہ کتنے جامع ہیں لیکن ان کے بارے میں کتنی کم تحقیق کی گئی ہے 364 00:24:18,333 --> 00:24:22,789 سعودی عرب میں صحرا میں گہرائی میں ایک طویل راستہ ہے 365 00:24:22,889 --> 00:24:25,489 یہ اڈہ گوگل ارتھ پر بالکل نظر نہیں آتا ہے 366 00:24:25,589 --> 00:24:30,209 لیکن یہ نقشہ کشی کی ٹیکنالوجی کی مسابقانہ فطرت کی وجہ سے 367 00:24:30,309 --> 00:24:36,883 اگر آپ بنگ میپس ، مائیکروسافٹ کی ایک سروس ہے وہاں جا کر اس مقام کو دیکھتے ہیں 368 00:24:36,983 --> 00:24:40,681 تو یہاں بھی اونچائی سے دیکھنے پر یہ ایک سپاٹ صحرا دکھائی دے گا 369 00:24:40,781 --> 00:24:45,532 لیکن جیسے ہی آپ اسے بڑا کر کے دیکھیں گے تو یہ ایک دوردراز ہوائی پٹی کی شکل 370 00:24:45,632 --> 00:24:49,023 میں بنکروں کے ایک سلسلہ کے ساتھ آشکار ہوگا ابھی وہاں کوئی ڈرون نظر نہیں آرہا 371 00:24:49,123 --> 00:24:52,316 لیکن بہت سے دوسرے صحافیوں ور محققین نے تصدیق کی ہے 372 00:24:52,416 --> 00:24:55,872 کہ یہ وہ اڈا ہے جہاں یہ لوگ عنقریب ڈرون اڑانے کی تیّاری کر رہے ہیں 373 00:24:55,972 --> 00:25:01,558 تقریبا 10 سال تک، امریکہ اور پاکستان کی حکومتیں 374 00:25:01,658 --> 00:25:05,707 پاکستان میں کسی بھی شکاری طیارے کی موجودگی کی مکمل طور پر تردید کرتی رہیں 375 00:25:05,807 --> 00:25:11,019 ور پھر ٢٠٠٩-٢٠١٠ میں گوگل ارتھ پر کچھ تصویر شائع ہوئیں 376 00:25:11,119 --> 00:25:15,008 یہ پاکستان میں شمسی ایئر بیس پر ہے اور یہ بہت اہم ہے ۔ 377 00:25:15,108 --> 00:25:20,108 کیوں کی اگر ہم ٢٠١١ کی تصویر دیکھیں جو کے سب سے حلیہ تصویر ہے 378 00:25:20,208 --> 00:25:23,359 آپ کو ایک بڑی حد تک خالی ایئر بیس دیکھنےکو ملے گا، آپ ان ہینگرز کو دیکھیں 379 00:25:23,459 --> 00:25:28,626 لیکن اگر آپ ٢٠٠٤ میں واپس جائیں تو آپکو یہ شکاری طیارے وہاں نظر آئیں گے 380 00:25:28,726 --> 00:25:31,378 اور یہ واقعی بہت اھم ہے کیوں کہ ان تصاویر کو کچھ سال پہلے تک 381 00:25:31,478 --> 00:25:34,628 جاری نہیں کیا گیا تھا اور انھوں نے اچانک پاکستان اور امریکا دونوں 382 00:25:34,728 --> 00:25:38,424 کو جھوٹا ثابت کردیا جو کہہ رہے تھے کہ یہاں سے کوئی ڈرون نہیں چلائے جا رہے 383 00:25:38,524 --> 00:25:40,322 انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں کوئی ڈرون نہیں ہے 384 00:25:40,422 --> 00:25:45,969 اور پھر گوگل کے مصنوئی سیّارچے (سیٹلائٹ ) نے ٦، ٧ سال پہلے یہ تصویریں کھینچیں 385 00:25:46,069 --> 00:25:49,599 اور یہ فوری طور پر ایک بین الاقوامی خبر بن گئی 386 00:25:49,699 --> 00:25:54,913 جس کے نتیجے میں ڈرون کے ذریعے لڑی جانے والی جنگ کے بارے میں معلومات کا ایک بہت بڑا حصّہ منظر عام پر آگیا 387 00:25:55,013 --> 00:25:56,930 جو کسی اور طرح ممکن نہیں تھا 388 00:25:57,030 --> 00:25:58,614 اور میرے لیے ان سب میں سب سے دلچسپی کی بات یہ ہے کہ 389 00:25:58,714 --> 00:26:02,481 یہ سب غیرعسکری ٹیکنالوجی کی طرف سے تقریبا نادانستہ طور پر بے نقاب کیا گیا تھا 390 00:26:42,861 --> 00:26:46,966 جب ہم ڈرون پر ہونے والی سیاست کی بات کرتے ہیں تو اس ملک میں سب سے طویل عرصےتک 391 00:26:47,066 --> 00:26:50,050 حکومت نے اپنے لوگوں سے جھوٹ بولا اور کہا کہ 392 00:26:50,150 --> 00:26:55,483 ڈرون حملے ہماری خود مختاری کی خلاف ورزی کر رہے ہیں 393 00:26:55,583 --> 00:26:59,801 اور یہ ہم پر مسلّط کے گئے ہیں لیکن پھر ہم نے 394 00:26:59,901 --> 00:27:03,265 حالیہ دنوں میں پرویز مشرّف کو دیکھا جو کہ ریٹائرڈ جنرل 395 00:27:03,365 --> 00:27:07,844 اور سبق آمر ہیں ٩/١١ کے وقت 396 00:27:07,944 --> 00:27:13,206 وہی اس ملک پر حکومت کر رہے تھے انہوں نے ایک بین الاقوامی ٹیموی چینل پر تسلیم کیا کہ 397 00:27:13,306 --> 00:27:17,073 ہاں ہم نے ڈرون حملوں کی اجازت دی تھی 398 00:27:17,173 --> 00:27:21,913 مگر اتنی بڑی تعداد میں نہیں ، تعداد ہمیشہ سے سوالیہ نشان رہی ہے 399 00:27:22,013 --> 00:27:26,326 مگر انہوں نے اجازت دی اور پھر وکی لیکس نے بھی یہی دکھایا 400 00:27:26,426 --> 00:27:29,623 پچھلی حکومت کے آخری وزیراعظم کہتے ہیں کہ 401 00:27:29,723 --> 00:27:33,063 "آپ ڈرون حملے کرتے رہیں ہم انکی مذمّت کرتے رہیں گے " 402 00:27:33,163 --> 00:27:36,551 تو سیاست یہ ہے کہ عوامی سطح پر ہمیشہ انکی مذمّت کرو مگر خفیہ طور پر آمادہ رہو 403 00:27:36,651 --> 00:27:42,648 ڈرون کے معاملے میں ایک شراکتدار امریکہ ہے 404 00:27:42,748 --> 00:27:46,800 ایک پاکستانی حکومت اور ایک طالبان 405 00:27:46,900 --> 00:27:51,474 اور چوتھے شراکتدار صرف ڈرون حملوں کے متاثّرین ہیں 406 00:27:51,574 --> 00:27:59,137 میرا مطلب ہے غیر عسکری لوگ ،اس علاقے کے عام شہری 407 00:27:59,237 --> 00:28:01,154 یہاں پر ڈرون حملے اسلئے ہو رہے ہیں 408 00:28:01,254 --> 00:28:05,401 کیوں کہ یہاں کوئی قومی مجلس (پارلیمنٹ ) نہیں ہے کوئی قانون ساز نہیں ہے 409 00:28:05,501 --> 00:28:08,864 جو وہاں ہونے والی چیزوں کے بارے میں جواب دہ ہو 410 00:28:08,964 --> 00:28:12,518 تصوّر کریں کہ اگر ایک ڈرون حملہ خیبر پختونخواہ(فاٹا سے باہر کا علاقہ ) میں ہوجائے 411 00:28:12,618 --> 00:28:18,592 تو کیا حکومت یا جو جماعت اقتدار میں ہے اسے کبھی دوبارہ منتخب ہونے کا موقع ملے گا ؟ 412 00:28:18,692 --> 00:28:22,672 انہیں کبھی موقع نہیں ملے گا قومی اسمبلی اور سینیٹ میں 413 00:28:22,772 --> 00:28:25,140 فاٹا کے ٢ نمائندگان موجود ہوتے ہیں 414 00:28:25,240 --> 00:28:29,600 لیکن کیوں کہ ان کے پاس اپنے علاقہ کے بارے میں قانون سازی کرنے کی طاقت نہیں ہے 415 00:28:29,700 --> 00:28:31,854 تو لوگ ان سے جواب طلب نہیں کر سکتے 416 00:28:31,954 --> 00:28:34,582 لہٰذا نتیجتا جو لوگ اسسمبلیوں میں منتخب ہورہے ہیں 417 00:28:34,682 --> 00:28:38,307 ان کے پاس کھونے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے اور جو لوگ جواب دہ ہوسکتے ہیں 418 00:28:38,407 --> 00:28:41,795 ان کے پاس اتنی طاقت ہی نہیں ہے کہ وہ وہاں ہونے والے سیاسی فیصلوں پر اثر انداز ہوسکیں 419 00:28:41,895 --> 00:28:47,394 تو میں جو کچھ کرتا ہوں اس سے طویل مدّت تک دراصل کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا 420 00:28:47,494 --> 00:28:49,956 یہی وجہ ہے کہ میرا خیال ہے کہ یہ سب کچھ ممکن ہے 421 00:28:50,056 --> 00:28:52,661 (متن: ضروری حقوق کی فہرست) 422 00:28:52,761 --> 00:28:54,084 (معلومات تک رسائی کی تردید) 423 00:28:54,184 --> 00:28:55,674 (آزاد ذرائع ابلاغ کی تردید ) 424 00:28:55,774 --> 00:28:57,572 (خودمختار دائرہ اختیار کی تردید ) 425 00:28:57,672 --> 00:28:59,992 (موثر پارلیمانی نمائندگی کی تردید ) 426 00:29:00,092 --> 00:29:01,320 (انسانی حقوق ) 427 00:29:01,890 --> 00:29:03,171 ( کی تردید ) 428 00:29:04,215 --> 00:29:06,730 بہت عرصے سے ایک بحث چل رہی تھی 429 00:29:06,830 --> 00:29:09,126 کہ صحافی سیاستدانوں سے قتل کی فہرست کے 430 00:29:09,226 --> 00:29:11,071 بارے میں پوچھتے تھے 431 00:29:11,171 --> 00:29:13,230 اور یہ فہرست ایک حقیقت تھی 432 00:29:13,330 --> 00:29:15,460 کیا یہ ان لوگوں کے ناموں کی فہرست ہے 433 00:29:15,560 --> 00:29:17,762 جنہیں آپ لوگ ڈرون حملوں میں قتل کرتے ہیں ؟ 434 00:29:17,862 --> 00:29:21,036 ?یہ نام کہاں سے آتے ہیں ?اس فہرست کو کون مرتب کرتا ہے 435 00:29:21,136 --> 00:29:25,164 اور سیاستداں کسی بھی ایسی فہرست کی موجودگی سے صاف انکار کرر دیتے تھے 436 00:29:25,264 --> 00:29:29,743 اس حقیقت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کہ یہاں پر ایک قتل کا منصوبہ عمل میں ہے 437 00:29:29,843 --> 00:29:32,851 لیکن دوبارہ اگر چہ بہت لمبے عرصے تک اسے سرکاری طور پر تسلیم نہیں کیا گیا تھا 438 00:29:32,951 --> 00:29:37,904 جب اسکا اعتراف کرنا شروع کیا تو امریکہ کے دفاع کے محکمہ نے 439 00:29:38,004 --> 00:29:42,175 اس عمل کو اپنی اصطلاحات میں واضح کرنا شروع کیا 440 00:29:42,275 --> 00:29:47,038 اور جو اصطلاح وہ لوگ استعمال کرتے تھے وہ تھی 'ابتدائی فطرت' 441 00:29:47,138 --> 00:29:50,313 کسی کو نہیں پتا کہ یہ 'ابتدائی فطرت ' کیا ہے 442 00:29:50,413 --> 00:29:53,349 ہم صرف اتنا جانتے ہیں کہ یہ کسی قسم کا جاسوسی 443 00:29:53,449 --> 00:29:56,600 کا نظام ہے جس کا نتیجہ قتل کی فہرست ہے 444 00:29:56,700 --> 00:30:00,158 بات یہ ہےکہ ڈرون حملوں کے متعلق سرکاری شفافیت 445 00:30:00,258 --> 00:30:02,460 کی عدم موجودگی میں، ہم ایک تصویر کے ٹکڑوں کو ساتھ ملانے 446 00:30:02,560 --> 00:30:07,039 کی کوشش کرنے میں پھنس گئے ہیں یہ اسی طرح سے ہے جیسے کسی 447 00:30:07,139 --> 00:30:09,743 ٹوٹی ہوئی کھڑکی کے شیشوں سے جگسوپزل بنانا 448 00:30:09,843 --> 00:30:13,444 آپ ٹکڑوں کو جوڑ کر سب سے شفّاف تصویر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں 449 00:30:13,544 --> 00:30:19,138 لیکن آخر میں ڈرون کے بارے میں سب سے تفصیلی معلومات 450 00:30:19,238 --> 00:30:23,195 کہ وہ کس کو ہدف بنا رہے ہیں ، انہوں نے کسی مخصوص انسان کا نشانہ ہی کیوں لیا 451 00:30:23,295 --> 00:30:27,300 جو لوگ ساتھ میں مارے گئے انکی کیا تفصیلات تھیں 452 00:30:27,400 --> 00:30:29,340 یہ سب مکمّل طور پر پوشیدہ رکھا جاتا ہے 453 00:30:29,440 --> 00:30:32,804 اور سرکاری شفافیت کی غیر موجودگی میں 454 00:30:32,904 --> 00:30:37,336 یہ سب بہت بہت تھوڑا ہے جو ہم اس قاتلانہ منصوبے 455 00:30:37,436 --> 00:30:41,891 کے بارے میں یقین کے ساتھ کہ سکتے ہیں جو اس وقت جاری ہے 456 00:30:41,991 --> 00:30:44,690 ڈرون نہ صرف خود ایک راز ہیں 457 00:30:44,790 --> 00:30:48,581 بلکہ وہ اس راز داری کے لئے زرائع کے طور پر بھی استعمال ہورہے ہیں 458 00:30:48,681 --> 00:30:51,381 وہ ایک عذر کے طور پر استمال ہورہے ہیں 459 00:30:51,481 --> 00:30:54,062 کیوں کہ بنیادی طور پر ہم نے ایسا کرنے کی اجازت دی ہوئی ہے 460 00:30:54,162 --> 00:30:57,763 اور یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اسے جاری رکھنے کی اجازت نہ دیں 461 00:31:00,894 --> 00:31:03,125 (متن: جسمانی طور پر پوشیدہ - فاصلے سے، اونچائی سے) 462 00:31:03,225 --> 00:31:06,066 (سیاسی طور پر پوشیدہ - شفافیت اور احتساب کی کمی) 463 00:31:06,166 --> 00:31:08,031 (اخلاقی طور پر پوشیدہ - حملہ آوروں طرف کوئی جانی نقصان نہیں) 464 00:31:08,131 --> 00:31:12,989 تو میرے مطابق ، ان کی غیر مساوی طاقت کے تعلقات کے خطرات میں سے 465 00:31:13,089 --> 00:31:17,051 جو کہ اس رازداری کی وجہ سے پیدا ہورہی ہے 466 00:31:17,151 --> 00:31:21,440 ایک یہ ہے کہ کسی بھی وقت یہ پتا لگانا ناممکن ہے کہ کیا چل رہا ہے اور اسلئے 467 00:31:21,540 --> 00:31:23,908 ان چیزوں پر تبادلے خیال اور مشاورت کرنا بھی ناممکن ہے 468 00:31:24,008 --> 00:31:28,083 اقتدار اور اقتدار کے مخالفین کے درمیان تقسیم 469 00:31:28,183 --> 00:31:40,183 کارٹون کی طرح لگ سکتی ہے جہاں طاقتور جانتا ہے اور صورتحال کی ستم ظریفی کا 470 00:31:40,283 --> 00:31:47,372 اچھی طرح سے فائدہ اٹھا رہا ہے کہ 471 00:31:47,472 --> 00:31:51,903 "جی ہاں ہمیں پتا ہے عوام کی بہتری صرف ایک کہانی ہے " 472 00:31:52,003 --> 00:31:58,973 اور "ہاں یقینا یہ ایک گندا کام ہے " 473 00:31:59,073 --> 00:32:04,288 جب کہ طاقت کا مخالف پاکیزگی 474 00:32:04,388 --> 00:32:10,314 اور فضیلت کے محافظ کے کردار میں دھکیل دیا جاتا ہے 475 00:32:10,414 --> 00:32:17,242 یہ واقعی کچھ ہے جس کے بارے میں معلوماتی فعالیت اور ڈیجیٹل نقشہ سازی 476 00:32:17,342 --> 00:32:24,762 شبہ میں مبتلا ہے کہ انہیں کس طرح سے مثالیت پسند کے کردار کی طرف دھکیلا جا رہا ہے 477 00:32:24,862 --> 00:32:30,575 جو ان سب چیزوں کو جو ہورہی ہیں قبول نہیں کرسکتے 478 00:32:30,675 --> 00:32:36,530 کیوں کہ بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ عوامی بحث کا وسیع تر تناظر یہ ہوتا ہے کہ 479 00:32:36,630 --> 00:32:40,065 ہم سب جانتے ہیں ہم بس ان چیزوں کے بارے میں یہ بحث کر رہے ہیں 480 00:32:40,165 --> 00:32:44,312 تا کہ ہم دعوی کرسکیں کہ ہمیں ان مسائل کی بہت پرواہ ہے لیکن ہمیں پتا ہوتا ہے کہ کہیں اور کچھ اور رونما ہورہا ہے 480 00:32:44,412 --> 00:32:50,362 تو میں معلوماتی فعالیت یا بائیں بازو کے یا 481 00:32:50,462 --> 00:32:53,873 آپ ان اقتدار کے مخالف لوگوں کو جو بھی کہنا چاہیں 482 00:32:53,973 --> 00:32:58,096 ان سے کہنا چاہوں گا کہ انہیں اپنے کاموں کے لیے خفیہ معلومات کا سہارا لینا چاہیے 483 00:32:58,196 --> 00:33:01,678 جی ہاں ہم جانتے ہیں کہ اس میں مختلف اصول ور دوسری طرح کی ترتیب کی ضرورت ہوگی 484 00:33:01,778 --> 00:33:04,858 اور یہ کہ حکومت مختلف جگہوں میں ایک مختلف جانور ہے 485 00:33:04,958 --> 00:33:09,057 میرا نہیں خیال کہ جو لوگ اس وقت اقتدار میں ہیں طاقتور ہیں انہیں اتنی آسانی سے کمزور کیا جا سکتا ہے 486 00:33:09,157 --> 00:33:12,687 میرا یہ خیال بھی ہے کہ وہ صرف اسلئے پاور میں ہیں کیوںکہ 487 00:33:12,787 --> 00:33:15,534 ہمیں پوری طرح سے نہیں پتا کہ یہ کس طرح سے کام کرتے ہیں 488 00:33:15,634 --> 00:33:19,520 اور ٹیکنالوجی غیر مساوی طاقت برقرار رکھنے کے عمل کو شفّاف بنانے کا 489 00:33:19,620 --> 00:33:22,912 ایک بہترین ذریعہ ہے 490 00:33:23,012 --> 00:33:27,752 تو ٹیکنالوجی کا سہی استمعال سے کسی کو بھی طاقتور بناسکتا ہے 491 00:33:27,852 --> 00:33:33,684 جس سے دوسروں کی طرف سے ہم پر مسلّط کی گئی طاقت کو کم کیا جا سکتا ہے 492 00:33:33,784 --> 00:33:38,761 اور نقشہ کاری کے طرز عمل کو سیاسی طور پر استعمال کرنے کا کیا مطلب ہے؟ 493 00:33:38,861 --> 00:33:45,926 اور اہمیت کی نوعیت کیا ہے 494 00:33:46,026 --> 00:33:54,538 میرے خیال میں ابھی بھی تبدیلی کی بہت گنجائش موجود ہے 495 00:33:54,638 --> 00:33:58,808 اور ساتھ ہی ان طریقوں کو بدلنے کی ضرورت ہے 496 00:33:58,908 --> 00:34:01,560 جس میں جواب دہی کا عمل منظّم ہے 497 00:34:01,660 --> 00:34:04,550 یہ ایک ہدف بنا کر قتل کرنے کا پروگرام ہے 498 00:34:04,650 --> 00:34:07,705 یہ ڈرون حملے میدان جنگ میں نہیں ہورہے 499 00:34:07,805 --> 00:34:12,355 قانونی دلائل جن کے تحت ڈرون حملے ہو رہے ہیں 500 00:34:12,455 --> 00:34:15,606 جس قانونی ڈھانچے کے سہارے یہ حملے کے جا رہے ہیں 501 00:34:15,706 --> 00:34:19,283 ابھی بھی بہت ہی متنازع ہے، اگرچہ ہم کہہ سکتے ہیں 502 00:34:19,383 --> 00:34:22,510 جس طرح سے انہیں استمعال کیا جا رہا ہے اس میں بہت بہتری ہے ، 503 00:34:22,610 --> 00:34:27,587 گر چہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ شہریوں کی ہلاکتوں میں بہت حد تک کمی آئی ہے 504 00:34:27,687 --> 00:34:32,711 لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ کافی ہے؟ 505 00:34:32,811 --> 00:34:37,907 بنیادی طور پر، ایک ہدف بنا کر قتل کرنے کا پروگرام کیا قابل قبول ہے؟ 506 00:34:38,007 --> 00:34:41,205 یہ ہمارے مطابق اھم مسائل میں سے ایک ہے 507 00:34:41,305 --> 00:34:46,851 کیا ہدف بنا کر قتل کرنے کی مشق درست ہے؟